Connect with us

news

پیپلز پارٹی فوٹو سیشن پر یقین نہیں رکھتی ہم ایسے کام کرنا چاہتے ہیں جس سے نسلوں کو فائدہ ہو شرجیل میمن وزیر اطلاعت سندھ

Published

on

پیپلز پارٹی ایسے کام کرنا چاہتی ہے جس سے ہماری تین جنریشنز کو فائدہ ہو یعنی نسلیں پیپلز پارٹی کو یاد رکھیں جیسے شہید ذوالفقار بھٹو نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا یا ائین دیا تو آج کی نسلیں انہیں دعائیں دے رہی ہیں محترمہ بھٹو نے ایٹمی میزائل اور پھر زرداری صاحب انہی کے ویژن کو لے کر اگے بڑھے اور اج ہم نے تھر پارکر سے کوئلہ نکال کر اس پر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے تھر پارکر کا کوئلا انشاء اللہ پاکستان کا مستقبل بدل دے گا دو لاکھ مستحق خاندانوں میں چیرمین پیپلز پارٹی نے2 لاکھ سولر پینل تقسیم کیے جبکہ ابھی کسی اور صوبے میں یہ کام نہیں کیا گیا
انکم سپورٹ پروگرام سے لوگ ابھی تک ریلیف حاصل کر رہے ہیں ہم نے شو بازیوں پہ یقین نہیں کیا بلکہ ہم عوام کی بھلائی چاہتے ہیں پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے ویژن پر سندھ حکومت 21 لاکھ گھر بنانے جا رہی ہے وہ دن دور نہیں کہ وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائی جا ئے گی پارٹی کے پاس انسان دوست ویژن ہے
ہمارےصوبے کے پاس ہسپتال کی بڑی فیسلیٹی ہے کہ دوسرے صوبوں سے لوگ یہاں علاج کروانے اتے ہیں نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا سےبھی لوگ ا کر سائبر نائف میں علاج کروا رہے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ باقی صوبے بھی ہمارے ویژن کے مطابق کام کریں ہم ان کی مدد کے لیے تیار ہیں
ہمارے پاس سارے سٹیٹ اف دی ارٹ پروجیکٹس ہیں


ہمارے ہاؤسنگ پروجیکٹس کو انٹرنیشنل ایوارڈز ملے ہیں
ای وی بس پنک بس اور ای ایوی ٹیکسیز بھی ہم لا رہے ہیں پیپلز پارٹی کا ویژن لانگ ٹرم پلان بنانا ہے
زرداری صاحب کی ہدایت پر سندھ حکومت نے اپ کو نا رکوٹکس پر جہاد کا اعلان کیا ہوا ہے کل ایک نام نہاد این جی او ڈرگز سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی اور ان کے پاس جھوٹے پریس کارڈ بھی برامد ہوئے میرا یہ واضح پیغام ہے کہ اب ڈرگ یوزرز بھی قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکیں گے نشہش بیچنے والوں کی حوصلہ افزائی نہ کی جائے سکول کالج یونیورسٹی لیول پر بھی منشیات کی ٹیسٹنگ کا اغاز ہو رہا ہے اسمبلی کی تمام پارٹیز نے مینڈیٹ دیا ہے ہم منشیات کے خلاف سیریس کریک ڈاؤن کر رہے ہیں جس میں مزید سختی لائی جائے گی منشیات سے متعلق اطلاعات اگر ہمیں موصول ہوئی تو ہم گھروں میں جا کر بھی چھاپے ماریں گے ان لائن ورکنگ کرنے والے گینگز بھی پکڑے جائیں گے اب پولیس رینجرز اور دیگر متعلقہ تمام ادارے منشیات کے حوالے سے سب ایک پیج پر ہیں

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

news

پاک-مراکش مشترکہ فوجی مشق 2025 کا آغاز

Published

on

پاک - مراکش

آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 14 اپریل 2025:

پاکستان اور مراکش کی افواج کے مابین انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تیسری پاک – مراکش دوطرفہ مشترکہ فوجی مشق 2025 کی افتتاحی تقریب اسپیشل آپریشنز اسکول، چک رٹ میں منعقد ہوئی۔ اس مشق میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) اور مراکش کی افواج کے اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں۔

افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی اسپیشل آپریشنز اسکول چک رٹ کے کمانڈنٹ تھے۔

اس مشترکہ مشق کا مقصد باہمی تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنا اور دونوں دوست ممالک کے درمیان تاریخی عسکری تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ شریک افواج ایک دوسرے کے تجربات اور مہارت سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

جاری رکھیں

news

اسپیس ایکس کا نیا اسٹار لنک مشن: 27 سیٹلائٹس خلا میں روانہ

Published

on

اسٹار لنک سیٹلائٹس

اسپیس ایکس نے بہتر انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے سیٹلائٹس کی ایک نئی کھیپ خلا میں بھیج دی ہے۔

یہ مشہور کمپنی فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے پیر کی صبح 27 اسٹار لنک سیٹلائٹس کے ساتھ بھرے فالکن 9 راکٹ کو لانچ کرنے میں کامیاب رہی۔

راکٹ نے دوپہر 12 بجے ای ڈی ٹی پر خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے اڑان بھری۔

اس مشن کا مقصد یہ ہے کہ 27 اسٹار لنک سیٹلائٹس کو کم زمین کے مدار میں رکھا جائے تاکہ وہ دنیا بھر میں تیز رفتار اور کم تاخیر والا انٹرنیٹ فراہم کر سکیں۔

پہلے مرحلے کا بوسٹر اپنی 27 ویں پرواز کے بعد زمین پر واپس آیا، جہاں یہ جسٹ ریڈ دی انسٹرکشنز نامی ڈرون شپ پر اترا، جو بحر اوقیانوس میں واقع ہے۔

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~