news8 months ago
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے برمنگھم میں ڈپٹی سٹیشن منیجر اقبال باجوہ جو مبینہ طور پر سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے بھائی ہیں نے استعفیٰ جمع کرادیا۔
برمنگھم میں پی آئی اے کے ڈپٹی سٹیشن منیجر اقبال جاوید باجوہ نے مبینہ طور پر اپنے تعلیمی سرٹیفکیٹ کی تصدیق میں ناکامی پر استعفیٰ دے...