Connect with us

news

کان پر جوں نہیں رینگتی للکاروں تو بات پسند نہیں آتی کہتے ہیں لہجہ بڑا سخت ہے، علی امین گنڈا پور

Published

on

علی امین دن نو ستمبر کے واقعے کے بعد پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیک ہے میں اپنی اواز نرم کر لیتا ہوں لیکن اگر جواب نہیں دیں گے تو میں باہر نکلوں گا اور لہجہ سخت کر لوں گا انہوں نے مزید کہا کہ میرا لہجہ نرم ہو یا سخت میری سوچ اور میرا نظریہ کوئی بھی قید نہیں کر سکتا میں سر کٹوا تو سکتا ہوں مگر جھکا نہیں سکتا کسی کے باپ کا نوکر نہیں نہ ہی کسی کا مضارع ہوں ائین توڑنے پر اج تک سزا نہیں ہوئ تو ہم یہ ائین ٹوٹے گا اور بار بار ٹوٹے گا جب سزا ہوگی تو کوئی جرات نہیں کرے گا علی امین گنڈا پورنے افغانستان سے خود مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کر دیااپنی ازادی پر سمجھوتہ کسی صورت نہیں کر سکتا چھ مہینے سے ایک صوبے کا وزیرا اعلی کہہ رہا ہے میرے اوپر ایک گھنٹے میں سات ایف ائی ار ہے میں وہاں موجود نہیں ہوں میری تصویر دکھا دو ویڈیو دکھا دولیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی میں للکاروں تو پھر میری بات پسند نہیں اتی میں تمہارے باپ کا ملازم ہوں میں تمہارا مضارع ہوں میں ایک پاکستانی شہری ہوں آپکو مجھے جواب دینا پڑے گا اگر نہیں بولیں گے تو میں پوچھوں گا میں بولوں گا میں نکلوں گا ائن ٹوٹ چکا ہے اور یہ پھر بار بار ٹوٹے گا کیونکہ سزا نہیں ہو رہی میں کہہ رہا ہوں مجھے افغانستان کے پاس وفد بھیجنے دو میں ان سے بات کروں گا یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں ہمارے لوگ مر رہے ہیں کسی کو پرواہ نہیں ہے میں اب اعلان کرتا ہوں کہ میں خود بات کروں گا اپ اپنی پالیسی اپنے گھر پر رکھیں میرے لوگ مر رہے ہیں میں خود افغانستان سے بحیثیت صوبہ وفد بھیج کر  بات کروں گا۔

مزید پڑھیں
تبصرہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

news

پاک-مراکش مشترکہ فوجی مشق 2025 کا آغاز

Published

on

پاک - مراکش

آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 14 اپریل 2025:

پاکستان اور مراکش کی افواج کے مابین انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تیسری پاک – مراکش دوطرفہ مشترکہ فوجی مشق 2025 کی افتتاحی تقریب اسپیشل آپریشنز اسکول، چک رٹ میں منعقد ہوئی۔ اس مشق میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) اور مراکش کی افواج کے اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہیں۔

افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی اسپیشل آپریشنز اسکول چک رٹ کے کمانڈنٹ تھے۔

اس مشترکہ مشق کا مقصد باہمی تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنا اور دونوں دوست ممالک کے درمیان تاریخی عسکری تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ شریک افواج ایک دوسرے کے تجربات اور مہارت سے استفادہ حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

جاری رکھیں

news

اسپیس ایکس کا نیا اسٹار لنک مشن: 27 سیٹلائٹس خلا میں روانہ

Published

on

اسٹار لنک سیٹلائٹس

اسپیس ایکس نے بہتر انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے سیٹلائٹس کی ایک نئی کھیپ خلا میں بھیج دی ہے۔

یہ مشہور کمپنی فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے پیر کی صبح 27 اسٹار لنک سیٹلائٹس کے ساتھ بھرے فالکن 9 راکٹ کو لانچ کرنے میں کامیاب رہی۔

راکٹ نے دوپہر 12 بجے ای ڈی ٹی پر خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے اڑان بھری۔

اس مشن کا مقصد یہ ہے کہ 27 اسٹار لنک سیٹلائٹس کو کم زمین کے مدار میں رکھا جائے تاکہ وہ دنیا بھر میں تیز رفتار اور کم تاخیر والا انٹرنیٹ فراہم کر سکیں۔

پہلے مرحلے کا بوسٹر اپنی 27 ویں پرواز کے بعد زمین پر واپس آیا، جہاں یہ جسٹ ریڈ دی انسٹرکشنز نامی ڈرون شپ پر اترا، جو بحر اوقیانوس میں واقع ہے۔

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~