news
کان پر جوں نہیں رینگتی للکاروں تو بات پسند نہیں آتی کہتے ہیں لہجہ بڑا سخت ہے، علی امین گنڈا پور
علی امین دن نو ستمبر کے واقعے کے بعد پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیک ہے میں اپنی اواز نرم کر لیتا ہوں لیکن اگر جواب نہیں دیں گے تو میں باہر نکلوں گا اور لہجہ سخت کر لوں گا انہوں نے مزید کہا کہ میرا لہجہ نرم ہو یا سخت میری سوچ اور میرا نظریہ کوئی بھی قید نہیں کر سکتا میں سر کٹوا تو سکتا ہوں مگر جھکا نہیں سکتا کسی کے باپ کا نوکر نہیں نہ ہی کسی کا مضارع ہوں ائین توڑنے پر اج تک سزا نہیں ہوئ تو ہم یہ ائین ٹوٹے گا اور بار بار ٹوٹے گا جب سزا ہوگی تو کوئی جرات نہیں کرے گا علی امین گنڈا پورنے افغانستان سے خود مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کر دیااپنی ازادی پر سمجھوتہ کسی صورت نہیں کر سکتا چھ مہینے سے ایک صوبے کا وزیرا اعلی کہہ رہا ہے میرے اوپر ایک گھنٹے میں سات ایف ائی ار ہے میں وہاں موجود نہیں ہوں میری تصویر دکھا دو ویڈیو دکھا دولیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی میں للکاروں تو پھر میری بات پسند نہیں اتی میں تمہارے باپ کا ملازم ہوں میں تمہارا مضارع ہوں میں ایک پاکستانی شہری ہوں آپکو مجھے جواب دینا پڑے گا اگر نہیں بولیں گے تو میں پوچھوں گا میں بولوں گا میں نکلوں گا ائن ٹوٹ چکا ہے اور یہ پھر بار بار ٹوٹے گا کیونکہ سزا نہیں ہو رہی میں کہہ رہا ہوں مجھے افغانستان کے پاس وفد بھیجنے دو میں ان سے بات کروں گا یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں ہمارے لوگ مر رہے ہیں کسی کو پرواہ نہیں ہے میں اب اعلان کرتا ہوں کہ میں خود بات کروں گا اپ اپنی پالیسی اپنے گھر پر رکھیں میرے لوگ مر رہے ہیں میں خود افغانستان سے بحیثیت صوبہ وفد بھیج کر بات کروں گا۔