news4 weeks ago
پاکستان نے چینی شہریوں کی حفاظت اور سکیورٹی کے لیے چین کو انتہائی اعلیٰ درجے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
پاک چین تاریخی سٹریٹجک پارٹنرشپ کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے پائیدار دوستی کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔ نیز گوادر...