Connect with us

news

جنوبی کوریا دنیا میں سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک

Published

on

جنوبی کوریا

یک نئی اطلاع کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زائد افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن چکا ہے۔

ورلڈ روبوٹک 2024 کے ایک سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر 10 ہزار ملازمین میں 1102 روبوٹس کو کام پر لگا کر دنیا میں سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا ہے۔

جنوبی کوریا میں انگیج روبوٹ کی تعداد رپورٹ میں پیش کی گئی فہرست میں موجود کسی بھی ملک میں تعینات روبوٹ ملازمین کے مقابلے میں دُگنی سے زیادہ ہوگئی ہے۔ علاوہ سنگاپور کے جہاں ہر 10 ہزار ملازمین میں 770 روبوٹ ملازمین ہیں۔

انٹرنیشنل فیڈریشن آف روبوٹکس (آئی ایف آر) کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنوبی کوریا میں 2018 کے بعد سے روبوٹ کی تعداد میں 5 فی صد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ دنیا کی معروف الیکٹرونک انڈسٹری اور مضبوط آٹوموٹیو انڈسٹری رکھنے والی کورین معیشت کا زیادہ انحصار انڈسٹریل روبوٹ کے ان دو بڑے خریداروں پر ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر گزشتہ سات برسوں میں روبوٹ کی اوسطاً تعداد میں دُگنے سے زیادہ یعنی ہر 10 ہزار ملازمین میں 74 سے بڑھ کر 162 ربوٹس کا اضافہ ہوگیا ہے۔

جنوبی کوریا میں ان شعبوں کے علاوہ اسپتال سے لے کر ریسٹورانٹ تک روبوٹس کو مختلف جگہوں پر کام کے لیے رکھا گیا ہے۔

news

سنٹرل پنجاب کی 43 فیصد ساؤتھ پنجاب کے 33 فیصد اور نارتھ پنجاب کے 25 فیصد طلبہ میں سکالرشپ تقسیم کی گئیں

Published

on

رانا سکندر حیات

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے طلباء کو مبارکباد دی

وزیر تعلیم نے سکالرشپ لینے والے طلباء کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا

میرٹ پر پورا اترنے والے پنجاب کے ہر کم وسیلہ طالبعلم کے خواب پورے کریں گے۔

سنٹرل پنجاب کے 43 فیصد، ساؤتھ پنجاب کے 33 فیصد اور نارتھ پنجاب کے 25 فیصد ہونہاروں کو سکالرشپ دیگئی

تعلیم سب کیلئے، میں تمام سکالرشپس سیاسی و پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ جنوری تک لیپ ٹاپ سکیم بھی اسی جذبے کے ساتھ لانچ کریں گے۔

کوشش کر رہے ہیں کہ گلوبل اسٹینڈرڈ کی یونیورسٹیاں اور کیمپسز کھولیں۔

جاری رکھیں

news

پاک روس اٹھ معاہدوں پر دستخط

Published

on

روس اور پاکستان

آج پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 9 واں اجلاس ہوا، جس میں روس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت سے متعلق معاہدے پر دستخط بھی ہوئے۔

ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کی پروقار تقریب ہوئی۔

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور معاشی تعاون کے فروغ کا معاہدہ بھی کیا گیا

تاہم روس سے خام تیل کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی

نیوٹیک اور روسی یونیورسٹی کے درمیان تعاون کے لیے ایم او یو پر دستخط ہوئے۔

اس کے علاوہ کامسیٹس اور پشاور یورنیورسٹی کے روسی تعلیمی اداروں کے ساتھ بھی معاہدے کیے گئے۔

پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سے متعلق معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~