Connect with us

news

فوج کا اعلان: فوج اپنی عوام پر گولی نہیں چلائے گی

Published

on

بشرا بی بی

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو چکا ہے بشرا بی بی کی قیادت میں یہ احتجاجی قافلہ مختلف راستوں سے گزرتا ہوا بالاخر ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا ہے
تفصیلات کے مطابق کارکنان کا پہلا گروپ ڈی چوک میں داخل ہو گیا جبکہ انہوں نے اپنے سامنے رینجرز کو موجود پایا واضح رہے کہ بڑی تعداد میں کنٹینرز موجود ہیں اور ان کنٹینرز کی وجہ سے آگے جانے کا راستہ بھی بلاک ہے رینجرز کنٹینرز کے اوپر نیچے دائیں بائیں ہر طرف موجود ہیں جبکہ اس کنڈیشن میں کارکنان ان کے سامنے پہنچ گئے ہیں جس کے باعث کارکنان اور رینجرز کے درمیان شدید قسم کی جھڑپ کا آغاز ہو گیا ہے
دوسری جانب وزیر داخلہ محسن نقوی کی طرف سے آئی جی پنجاب کے حوالے یہ اختیار کر دیا گیا ہے کہ وہ ان پی ٹی آئی کارکنوں اور دیگر مزاحمت پسند عناصر سے از خود نمٹیں
فوج نے لاؤڈ سپیکر پر اعلان کیا ہے کہ فوج اپنی عوام پر گولی نہیں چلائے گی

news

سنٹرل پنجاب کی 43 فیصد ساؤتھ پنجاب کے 33 فیصد اور نارتھ پنجاب کے 25 فیصد طلبہ میں سکالرشپ تقسیم کی گئیں

Published

on

رانا سکندر حیات

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے طلباء کو مبارکباد دی

وزیر تعلیم نے سکالرشپ لینے والے طلباء کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا

میرٹ پر پورا اترنے والے پنجاب کے ہر کم وسیلہ طالبعلم کے خواب پورے کریں گے۔

سنٹرل پنجاب کے 43 فیصد، ساؤتھ پنجاب کے 33 فیصد اور نارتھ پنجاب کے 25 فیصد ہونہاروں کو سکالرشپ دیگئی

تعلیم سب کیلئے، میں تمام سکالرشپس سیاسی و پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ جنوری تک لیپ ٹاپ سکیم بھی اسی جذبے کے ساتھ لانچ کریں گے۔

کوشش کر رہے ہیں کہ گلوبل اسٹینڈرڈ کی یونیورسٹیاں اور کیمپسز کھولیں۔

جاری رکھیں

news

پاک روس اٹھ معاہدوں پر دستخط

Published

on

روس اور پاکستان

آج پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 9 واں اجلاس ہوا، جس میں روس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت سے متعلق معاہدے پر دستخط بھی ہوئے۔

ماسکو میں پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاہدوں پر دستخط کی پروقار تقریب ہوئی۔

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی اور معاشی تعاون کے فروغ کا معاہدہ بھی کیا گیا

تاہم روس سے خام تیل کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی

نیوٹیک اور روسی یونیورسٹی کے درمیان تعاون کے لیے ایم او یو پر دستخط ہوئے۔

اس کے علاوہ کامسیٹس اور پشاور یورنیورسٹی کے روسی تعلیمی اداروں کے ساتھ بھی معاہدے کیے گئے۔

پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سے متعلق معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے

جاری رکھیں

Trending

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~