news

عاطف اسلم کا والد کے انتقال کے باوجود جشن آزادی کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس

Published

on

کراچی میں سندھ حکومت کے زیر اہتمام نیشنل اسٹیڈیم میں معرکہ حق جشن آزادی کی تقریب میں ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے والد کے انتقال کے باوجود شاندار پرفارمنس پیش کر کے شرکاء کو متاثر کیا۔ حاضرین نے ان کی گلوکاری کو بے حد پسند کیا اور ان کے جذبے کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ عاطف اسلم کے والد، سینئر بیوروکریٹ چوہدری اسلم، دو روز قبل لاہور میں علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version