انٹرٹینمنٹ
عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم لاہور میں انتقال کرگئے
پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار عاطف اسلم کے والد، چوہدری محمد اسلم، طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔