news

جینیفر لوپیز کو فیشن برانڈ کے اسٹور میں داخلے سے روک دیا گیا

Published

on

معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز کو ترکی کے شہر استنبول میں ایک مشہور فیشن برانڈ کے اسٹور میں داخلے سے روک دیا گیا۔ سیکیورٹی گارڈز نے کہا کہ اندر جگہ نہیں ہے، جس پر جینیفر لوپیز نے پرسکون انداز میں ردعمل دیتے ہوئے وہاں سے واپسی اختیار کر لی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بعد میں اسٹور کے عملے نے معذرت کرتے ہوئے انہیں دوبارہ آنے کی دعوت دی مگر لوپیز نے انکار کیا اور دیگر برانڈز سے خریداری کی۔ وہ ان دنوں اپنے “اپ آل نائٹ: لائیو” کنسرٹ ٹور پر ترکی میں موجود ہیں، جبکہ وہ جلد فلم “Kiss of the Spider Woman” میں نظر آئیں گی جو 2027 میں ریلیز ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version