Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the rocket domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/u849082955/domains/sahafat.com/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131

Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the zox-news domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/u849082955/domains/sahafat.com/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ہیری پوٹر کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز، 2027 میں ریلیز متوقع

news

ہیری پوٹر کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز، 2027 میں ریلیز متوقع

Published

on

دنیا بھر میں مقبول سائنس فکشن فلم سیریز “ہیری پوٹر” کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ اس کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایچ بی او کی اس نئی پیشکش کی عکس بندی وارنر برادرز اسٹوڈیوز، لیوزڈن برطانیہ میں شروع ہو چکی ہے، جس کا شائقین کو طویل عرصے سے بےچینی سے انتظار تھا۔ حال ہی میں جاری کردہ ایک مختصر جھلک میں نئے چائلڈ اداکار ڈومینک میک لافلن کو پوٹر کے مشہور کردار میں دکھایا گیا ہے، جو کہ گول چشمہ، ہاگ وارٹس یونیفارم اور پیشانی پر بجلی کے نشان کے ساتھ بالکل اسی انداز میں نظر آتے ہیں جس سے شائقین کو ماضی کے ہیری پوٹر یعنی ڈینیئل ریڈکلف کی یاد آ گئی۔ یہ نئی سیریز جے کے رولنگ کے مشہور ناولوں پر مبنی ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ اسے 2027 میں ریلیز کیا جائے گا۔ پروڈکشن کے آغاز اور ابتدائی مناظر کی ریلیز کے بعد دنیا بھر میں ہیری پوٹر کے مداحوں میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔










Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version