head lines

رافیل کی تباہی: بھارتی جھوٹ پھر بے نقاب، ڈسالٹ ایوی ایشن کی تردید

Published

on


پاک فضائیہ کے ہاتھوں رافیل لڑاکا طیاروں کی تباہی کے بعد ایک بار پھر بھارتی جھوٹ بے نقاب ہو گیا ہے۔ مودی سرکار نے آپریشن سندور میں اپنی ناکامی چھپانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم یہ کوشش بھی ناکام ثابت ہوئی۔ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے آئی ٹی سیل نے دعویٰ کیا تھا کہ آپریشن سندور کے دوران کوئی رافیل طیارہ نہیں گرا، مگر زمینی حقائق اس دعوے کے بالکل برعکس سامنے آئے۔ بھارتی پروپیگنڈا فیکٹری کی جانب سے رافیل طیارے سے متعلق ایک غلط بیان ڈسالٹ ایوی ایشن کے سی ای او اور چیئرمین سے منسوب کیا گیا،

جس میں مبینہ طور پر رافیل کی تباہی کی تردید کی گئی تھی۔ تاہم فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن نے واضح طور پر اس بات کی تردید کی کہ ان کے کسی نمائندے نے رافیل طیارے کے حوالے سے کوئی بیان دیا ہے۔ کمپنی نے مودی حکومت کے جھوٹے دعوے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا اور حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔ بعض ذرائع نے رافیل کے گرنے کی وجہ تکنیکی خرابی کو قرار دیا، مگر ڈسالٹ ایوی ایشن نے ان اطلاعات کو بھی سختی سے مسترد کیا۔ اس تردید کے بعد بھارت کے لیے اپنی ناکامی اور سچائی کو مزید چھپانا ممکن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version