news

جنگ کے دوران نوجوانوں اور سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کارکنوں کا کلیدی کردار، حکومت اور فوج کی ستائش

Published

on

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 6 اور 7 مئی کو بھارتی جارحیت کے دوران سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کارکنوں سمیت تمام پاکستانیوں نے افواج پاکستان کے دفاع میں تاریخی کردار ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ وہ تمام پاکستانیوں، خصوصاً تحریک انصاف کے ان کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر ملک کی سلامتی اور دفاع میں اپنا کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اپنی تقریر میں اس جذبے کو سراہا اور قومی اتحاد کو اجاگر کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version