news4 months ago
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردہ فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 سمیت انتخابی فارموں کی تصدیق کا آغاز کر دیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارموں کی تصدیق کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے افسران کو ڈیوٹیاں سونپ دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیم لیڈر...