پاکستان میں کاروباری ہفتے کا آغاز پر ڈالر کی نیچی پرواز ریکارڈ کی گئی ہے
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے 9 پیسے مزید گر گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز مثبت زون میں رہا
شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت18روپے کمی