غیر رجسٹرڈ وی پی این کو دو ہفتے کی مزید مہلت، پی ٹی اے

وی پی این

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ شدہ وی پی این کو دو ہفتے مزید مہلت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کو 30 نومبر تک کی مہلت دی گئی ہے
واضح رہے کہ یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وی پی این کی بندش سے متعلق ایک ٹرائل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے
پی ٹی اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این سکیورٹی کے لیے شدید خطرہ ہے اور اس کے ذریعے حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~