وزیراعلیٰ پنجاب کی ہواوے کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو سے ملاقات: ڈیجیٹل گروتھ پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہواوے پاکستان کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو یو شاوننگ سے ملاقات کی، جس میں پنجاب کی ڈیجیٹل گروتھ اور سٹریٹجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ہواوے کی تکنیکی مہارت، سمارٹ سٹی منصوبوں اور ڈیجیٹل معیشت میں سرمایہ کاری کے مختلف آپشنز پر گفتگو ہوئی۔ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی حب میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~