news
کنٹینرز کا شہر اسلام آباد
کنٹینرز کا شہر اسلام آباد چیف کمشنر اسلام اباد کو سڑکوں کی مسلسل بندش پر شو کاز نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز شہر کے چیف کمشنر کو مرکزی سڑکوں کی مسلسل بندش کی وجہ سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا اندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت بظاہر کنٹینر سٹی میں تبدیل ہو چکا ہے چیف جسٹس عامر فاروق نے یہ ریمارکس اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو جلسے کے لیے جاری کیے گئے نو ابجیکشن سرٹیفیکیٹ کو منسوخ کرنے پر انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے دیے انہوں نے مزید کہا کہ مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے دفتر انے جانے والوں کو روزانہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے مارگلہ روٹ کے علاوہ تمام سڑکوں سے کانسٹیٹی ٹیوشن تک رسائی بند کر دی گئی اور انہیں خود کون سیٹیوشن ایوینیو تک پہنچنے کے لیے لمبی قطاروں میں انتظار کرنا پڑا اور ادھا کلومیٹر کا فاصلہ 40 سے 50 منٹ میں طے ہوا امزید یہ کہ دارالحکومت عملی طور پر بند ہو چکا ہے کیونکہ ہر طرف کنٹینرز ہی نظر ارہے ہیں۔