news

ٹیمپرڈ گاڑیاں – ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کاروائی

Published

on

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ٹیمپرڈ گاڑیوں کی خریدوفروخت میں ملوث مافیا کے خلاف کارروائی

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد کی شکایت پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی چھاپہ مار کاروائی

چھاپہ مار کاروائی میں ٹیمپرڈ مافیا کے 2 سرگرم کارکن گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت شہباز تصور اور رضوان اللہ خان کے نام سے ہوئی

ملزمان ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں ٹیمپرڈ گاڑیوں کی غیر قانونی رجسٹریشن میں ملوث تھے۔

ملزمان نے لگژری گاڑی کو جعلی کسٹمز امپورٹ دستاویزات کے ساتھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں رجسٹر کرنے کی کوشش کی

ملزمان نے رجسٹریشن کروانے کے لیے خود کو حساس ادارے کے ملازم ظاہر کیا۔

ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ترجمان ایف آئی اے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version