news

ایس سی او اجلاس شرکا کے ناموں کا اجرا

Published

on

Photo: sahafat


شنگھائی تعاون
تنظیم میں شریک ممالک کے وفود کے سربراہوں کے ناموں کا اجرا کر دیا گیا ہے
وزارت خارجہ کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ایس سی او کانفرنس میں شامل ہونے والے ممالک کے وفود کے سربراہوں کے نام یہ ہیں
وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیراعظم لی چیانگ ایس سی او کانفرنس میں اپنی وفد کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے
جبکہ بھارتی وزیر خارجہ سبرا مینیم جے شنکر بھارتی وفد کی قیادت کریں گے
ایرانی وفد کی قیادت ایرانی اول نائب صدر محمد رضا عارف کریں گے
ذرائع کے مطابق بیلا روس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو اپنے ملک کے وفد کی سربراہی کریں گے
قازقستان کے وزیراعظم اولژاس بیک تینوف اور کرغرستان کے چیئرمین کیبنٹ آف منسٹرز ژا پاروف اپنے وفدگی قیادت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version