news

لاہور اور کراچی :ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک

Published

on

Photo: sahafat


ایئر کوالٹی انڈیکس ذرائع کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے جبکہ کراچی تیسرے نمبر پر ہے دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی خطرناک ہے
ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کے مطابق آج لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 229 جبکہ کراچی کا 181 ہے
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں عراق کے دارالحکومت بغداد کا نمبر پاکستان کے لاہور کے بعد ہے یعنی بغداد دوسرے نمبر پر ہے ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بالترتیب لاہور پہلے بغداد دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے
بغداد میں ائیر کوالٹی انڈیکس 200 ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version