news

علی امین کی دعوت پر فیصل کریم کی پشاور روانگی

Published

on

Photo: sahafat


خیبر پختون خواہ کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہ قائم کرتے ہوئے انہیں گرینڈ جرگے میں شرکت کی دعوت دے دی
گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی اسلام آباد میں اپنی تمام مصروفیت کو چھوڑ کر اسلام آباد سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئے
یہ گرینڈ جر گہ تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کی مشاورت سے بلایا گیا ہے فیصل کریم کنڈی وزیراعلی ہاؤس میں گرینڈ جرگہ میں شرکت کریں گے
اس گرینڈ جرگے میں امن و امان کی صورتحال پر روشنی ڈالی جائے گی اور پشتون قومی جرگہ و دیگر مختلف امور پر بات چیت ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version