news

دورہ امریکہ ملتوی

Published

on

Photo: sahafat


اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلنٹ نے امریکہ کا دورہ ملتوی کر دیا دورے کی وجوہات میں اسرائیلی وزیر دفاع کی واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع سے ملاقات تھی
ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع اپنے امریکی ہم منصب وزیر دفاع سے ملاقات کرکے ایران کے ممکنہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں بات کرنا چاہتے تھے ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وزیر دفاع کو اس لیے امریکہ جانے سے روک دیا کہ وہ پہلے خود امریکی صدر سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نے حسن نصر اللہ کے بعد ان کے جانشین کو بھی شہید کرنے کا دعوی کیا ہے ہاشم صفی الدین حسن نصر اللہ کی جانشینی میں تھے اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ حزب اللہ کے نئے سربراہوں کو بھی نشانہ بنائیں گے کیونکہ ان کی جنگ لبنان کی عوام سے نہیں بلکہ ایران سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version