news

ایئرپورٹ خودکش حملہ: جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ مکمل

Published

on

Photo: Sahafat

“ذرائع”ایئرپورٹ سگنل پر خود کش حملہ اور کے متعلق شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں خودکش دھماکے میں ملوث حملہ آور گورنمنٹ ہائی سکول نوشکی سے تعلیم یافتہ ہے 2016 میں اس نے نوشکی سکول سے میٹرک کیا جبکہ 2017 میں منڈی بہاوالدین میں غلام رسول ٹیکنیکل کالج میں داخل ہوا حملہ اور نے 2020 میں سول انجینئرنگ کا ڈپلومہ مکمل کیابعدازاں 2020 میں ہی حملہ اور نے لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں بی بی اے میں داخلہ لے لیاتحقیقی حکام کے مطابق خاتون سمیت دیگر مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ بھی مکمل کر لی گئی ہے اور موقع پر ملنے والے شواہد فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں جیو فینسنگ کے دوران کچھ مشکوک نمبروں کا ڈیٹا بھی ملا ہے ان مشکوک نمبرز کا کال ڈیٹا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے اور دھماکے میں استعمال کی جانے والی گاڑی کا روٹ بھی پتہ لگا لیا گیا ہے اور یہ بھی پتہ چلا ہے کہ حملہ اور دھماکے سے پہلے بھی ایئرپورٹ سگنل سے گزرا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version