news

سعودی فرما نروا شاہ عبدالعزیز کی طبیعت ناساز

Published

on

Photo: Sahafat


باخبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے فرما روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طبیعت ناساز ہے طبیعت کی خرابی کے باعث انہیں گزشتہ روز ریاض کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق شاہ سلمان کے پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث ان کے پھیپھڑوں کے ٹیسٹ کیے گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version