news
پانچ ہلاک 200 بے ہوش
ہندوستان کے علاقے چنئی میں بھارتی فضائیہ کے ایئر شو کے دوران اسٹروک کے باعث پانچ افراد ہلاک اور پانی کی کمی کے باعث 200 سے زائد افراد بے ہوش ہو گئے ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا شو دیکھنے کے لیے 15 لاکھ افراد مرینہ بیچ پر موجود تھے پانی اور دیگر ضروری سہولیات نہ ہونے کی بنا پر لوگوں کی حالت بگڑ گئی اور ایمرجنسی صورتحال پیدا ہوگئی