وفاقی وزیر اطلات و نشریات عطا تارڑ نے وزیراعظم پاکستان کی چائنہ کے روہی گروپ آف بزنس کے چیئرمین سے ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا...
محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق پانچ سال میں چھ ہزار سے زائد قیدیوں کو اپنی تعلیم مکمل کرنے پر جیل سے رہا کر دیا...
چیمپینز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر ائے ائی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن...
وزارت قانون کی طرف سے بھیجے گئے آرڈیننس پر وفاقی کابینہ نے منظوری دے دیبنیادی انسانی حقوق اور عوامی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ارڈیننس میں کہا...
خیبر پختون خواہ میں 90 فیصد سے زائد ہاؤسنگ سوسائٹیاں غیر قانونی طور پر کام کر رہی ہیںہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق خیبر پختون...
لاہور کی ایس ایس پی انویسٹ یگیشن انوش مسعود کا تبادلہ منسوخ کر دیا گیا ہے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام اباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے لیے خط لکھ کر مولانا فضل الرحمن کی اس ویٹو پاور کو کمزور...
پاکستان کی اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کردیا، وفاقی دارالحکومت میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے...
متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی پورٹس گروپ کے ایک وفد نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے ساتھ سرمایہ کاری کے مواقعے پر تبادلہ...