وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیاوزیراعظم پاکستان نے سماجی رابطے...
پشاور ہائی کورٹ میں نادرہ دفاتر میں پاسپورٹ کاؤنٹر کھولنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئیچیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد...
صوبہ پنجاب میں سموگ کے باعث چند مخصوص اضلاع میں ہائیر سیکنڈری تک آن لائن کلاسز کا اعلان کردیا گیا ہے لاہور میں پریس کانفرنس سے...
ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ رفعیہ ملاح نے صوبے بھر کے 353 نجی سکولوں میں 10 فیصد مفت تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ...
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو ہزار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیںوزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ وزیراعظم شہباز...
سپریم کورٹ کے دو سنیر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے کہ 31 اکتوبر کی کمیٹی میٹنگ...
آل پاکستان سکولز فیڈریشن کے رہنما کاشف مرزا نے کہا ہے کہ سموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند کر دینا بہتر حل نہیں کیونکہ اس سے...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے...
وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے پنجاب سمیت تمام صوبائی حکومتوں کو پی آئی اے خریدنے کی پیشکش کی ہے ان کے مطابق اگر پی آئی...
حکومت نے ربیع سیزن کے لیے10.368 ملین ہیکٹر رقبے سے33.58 ملین ٹن گندم کی پیداوار کا ہدف مقرر کر دیا ہےگندم کی اس ہدف کا فیصلہ...