برداشت کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رواداری برداشت اور ایک...
دنیا کے سب سے بڑے رہائشی منصوبے کے سلسلے میں سندھ حکومت نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے تحت تین لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر...
وزارت پیداوار نے اپنی 29 میٹنگ کے دوران رائٹ سائزنگ کے ذریعے 16 متعلقہ اداروں کو ممکنہ بندش یا نجکاری کے لیے منتخب کر لیا ہے...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یر لیکایا نے ملاقات کیملاقات میں پاک ترک باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال...
وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ اگر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نان ڈیوٹی پیڈ اور اسمگل...
وزیراعلی پنجاب نے بابا گرو نانک جی کے جنم دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیاوزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ میں بابا گرو...
شمالی وزیرستان کے علاقے تپی میران شاہ کے ایک گھر میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا دھماکے سے 2 بچے اور 3 خواتین جاں بحق ہوگئیںپولیس...
چارسدہ کے علاقے اخون ڈھیری میں ایک دھماکہ ہوا ہےپولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکہ کے مقام سے تباہ شدہ موٹرسائیکل اور انسانی اعضاء ملے ہیں،...
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت کا آغاز ہو گیا ہے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکن پر مشتمل آئینی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام...