سیاست
بیرسٹر گوہر نے فون ٹیپنگ کوغیر آئینی قرار دے دیا۔
غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسا بلیکنٹ قسم کا نوٹیفکیشن آئین کی خلاف ورزی ہے، مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث لوگوں پر نظر رکھنا ایک الگ بات ہے۔ جب ان سے بانی پی ٹی آئی کی عمران خان ماضی کی باتوں سے متعلق سوال کیا گیا تو مسکراتے ہوئے کہا کہ ’جو بھی ہے آئین کے مطابق ہونا چاہیے۔