انٹرٹینمنٹ
زرد لباس پر پھولوں کا دوپٹہ، رادھیکا کی لُک سب سے منفرد
بھارتی بزنس ٹائیکون کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی مرکزی تقریب 12 جولائی بروز ہفتہ منعقد ہوگی جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
رادھیکا اور اننت کی رسم ہلدی کی تقریب منعقد کی گئی جو اپنی مثال آپ تھی تقریب کی خاص بات رادھیکا کا وہ خوبصورت اور منفرد لباس تھا جو انہوں نے زیب تن کیا۔