وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے قانونی کارروائی جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم پنجاب کے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کا عزم غیر متزلزل ہے، مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے مجاز اتھارٹی کا قیام ناگزیر ہےہر سیکٹر میں سٹرکچرل ریفارمز متعارف کرا رہے ہیںگلیوں، بازاروں میں تجاوزات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
Leave a Reply