وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ یہ اقتصادی راہداری سی پیک فیز ٹو کا حصہ ہیں
سی پیک کا دوسرا مرحلہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے شروع کیا گیا حکومت سی پیک کے پانچ نئے اقتصادی راہداریوں پر چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے ان اقتصادی راہداریوں میں انوویشن کو ریڈور لائیو لیہوڈ کوریڈور گرین انرجی کوریڈور ریجنل ڈیویلپمنٹ کوریڈور اور ایمپلائمنٹ کرپشن کو ریڈور شامل ہیں
Leave a Reply