ایل پی جی اور پیٹرول کی قیمتوں میں تبدیلی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر

ایل پی جی

یکم اگست سے ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی کلو اضافہ ہوا، 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت 2,796.56 روپے مقرر۔ پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.50 روپے فی لیٹر کمی متوقع۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح 79 ڈالر فی بیرل پر۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

backspace
caps lock enter
shift shift
صحافت نیوز کی بورڈ Sahafatnews.com   « » { } ~