news
بوہرہ کمیونٹی کی تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بڑی خدمات
جمعہ کو صدر مملکت نے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات کی۔ صدر نے کمیونٹی کی سماجی و معاشی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ بوہرہ کمیونٹی تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے اور انہیں پاکستان کی معیشت میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔