news

پاکستان کا مودی کو قرارا جواب ! بیان مسترد

Published

on

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے بلااشتعال اور جارحانہ بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، جیسا کہ فروری 2019 میں دکھایا گیا تھا۔ ترجمان نے زور دیا کہ بھارت دہشت گردی کے الزامات کے بجائے اپنی مہم پر غور کرے۔ پاکستان خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version