news
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا احسن اقدام
پنجاب پولیس راجن پور کے شہید توصیف احمد کے اہل خانہ کو انکی پسند کے مطابق ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کی مالیت کا گھر فراہم کردیا۔ کانسٹیبل توصیف احمد نے ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔
پنجاب پولیس کانسٹیبل توصیف احمد شہید جیسے 1600 سے زائد شہدا اور 1700 غازیوں کی کی امین فورس ہے۔پنجاب پولیس اپنے بہادر فرزند کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
COURTESY : Punjab Police IG