news

اتحادی ارکان پارلیمنٹ عشائے پر مدعو،وزیراعظم پاکستان

Published

on

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر مدعو کر لیا
دعوت میں جے یو ائی کے فضل الرحمن کو بھی دعوت دی گئی
ذرائع کے مطابق فضل الرحمن نے شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں دیا دعوت کا مقصد ملکی معاشی صورتحال اور مجوزہ قانون سازی پر اراکین کو اعتماد میں لینا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت ججز کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ایک ائینی اصلاحاتی پیکج بھی لانا چاہتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version