news

پاکستان ریڈیو کا خسارہ پورا کرنے کے لیے بجلیکے بلوں میں ریڈیو فیس لگانے کی تجویز

Published

on

ریڈیو پاکستان کا خسارہ 2 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کا خسارہ 2 ارب سے بڑھ گیا، ڈی جی احمد سعید نے موٹر ویز پر فی گاڑی 5 روپے فیس رکھنے کی تجویز دی، قائمہ کمیٹی نے تجاویز کو سراہا۔ڈی جی ریڈیو پاکستان، احمد سعید، نے موٹر ویز کے خارجی پوائنٹس پر فی گاڑی 5 روپے فیس رکھنے کی تجویز پیش کی، جسے قائمہ کمیٹی نے سراہا۔ پی ٹی وی بھی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس وصول کرتا ہے، جس کا مقصد قومی بیانیے اور ترقی کی ترویج ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version