news

میواسپتال میں کینسر کے مریضوں کو ایکسپائرانجیکشن لگانے پر 2 اسٹور کیپر معطل

Published

on

میو اسپتال کے سی ای او نے زائد المیعاد انجکشنز کے معاملے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے دو اسٹور کیپرز شہزاد اور سرفراز کو معطل کر دیا ہے اور انکوائری شروع کروا دی ہے۔ انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سی ای او کے مطابق جن مریضوں کو زائد المیعاد انجکشن لگے ان میں کوئی ری ایکشن نہیں آیا، تاہم انہیں احتیاطاً متعلقہ وارڈ میں ایڈمٹ کر لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version