news
قانون کے محافظوں کو ائین اور قانون کی پاسداری کرنی چاہیے، حافظ سعد

تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ قانون دانوں کو چاہیے کہ وہ ائین اور قانون کی پاسداری کریں یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی حافظ سعد رضوی نے مزید کہا کہ میں ہمیشہ آئین اور قانون پر عملداری کی بات کرتا ہوں۔