news
کراچی میں پہلی الیکٹرک اور بائیو گیس بس سروس کا آغاز
شہر کراچی جہاں پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے وہیں اسکی تعمیر و ترقی ہمیشہ اہمیت کی حامل رہی ہے جس کو عملی جامہ پہنانے میں حکومت سندھ دن رات مصروف عمل رہتی ہے۔ ان ہی کاوشوں کی وجہ سے کراچی میں ٹرانسپورٹ کا نظام بہتری کی جانب گامزن ہے جس کی بدولت نہ صرف ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے بلکہ بہت جلد پہلی بائیو گیس بس کا بھی افتتاح کیا جائے گا جو کراچی سے ہی