news

جے یو ائی کو چار وزارتوں کی پیشکش ، قریبی ذرائع

Published

on

فضل الرحمن کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا نے حکومت میں شامل ہونے سے گریز کیا ہے تاہم انہوں نے حکومت میں شمولیت سے انکار نہیں کیا
ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف کو بلوچستان حکومت میں شامل کرنے اور گورنر خیبر پختون خواہ کا عہدہ دینے کی بھی پیشک ہے
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ میں حکومت سازی سے قبل نظر انداز کیا گیا تا ہم حکومت بنانے کے لیے مشاورت کی ضروری ہوتی ہے حکومت کسی اور کی ہے اور اس پر بدنامی سیاست دانوں کی ہونی ہے
ذرائع کے مطابق چار وزارتوں کی پیشکش پر مولانا نے کہا کہ پہلی مرتبہ ملک میں ایسا ہوا ہے کہ اقلیتی حکومت ہے اور پیپلز پارٹی ایشو ٹو ایشو سیاست کر رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version