film

سلمان خان اور سنجے دت 12 برس بعد دوبارہ ساتھ نظر آئیں گے

Published

on

دونوں اداکار آخری مرتبہ سپر ہٹ فلم ’سن آف سردار‘ میں نظر آئے جہاں سنجے دت مرکزی کردار جبکہ سلمان خان ان کے ساتھ ایک گیت میں دکھائی دیے ۔

میڈیا کے مطابق دونوں اسٹار پھر سے ایک ساتھ ’نظر پھر سے ایک‘ گیت میں نظر آئیں گے اور یہ گانا گلوکار اے پی ڈھلوں کی میوزک ویڈیو ہے جس کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ سلمان خان کے فارم ہاؤس میں پروجیکٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے اداکار اور گلوکار کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version