news
کار ساز حادثے کے فریقین میں معاملات طے پا گئے ، کراچی
حادثہ میں جاں بہک ہونے والے عمران عارف اور امنہ عارف کے ورثانے حلف نامے تیار کروا لیے ہیں اور یہ حلف نامے اج ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت میں پیش کیے گئے وارثین کی جانب سے ملزم کی درخواست ضمانت پر نوابجیکشن سرٹیفیکیٹ عمران عارف کی اہلیہ کی طرف سے جمع کرایا گیاعمران عارف کے بیٹے اسامہ عارف اور بیٹی کی جانب سے بھی نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ جمع کرایا گیا
حلف نامے کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ کو ضمانت دینے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں جو حادثہ ہوا وہ جان بوجھ کر نہیں تھا نیز ہم بغیر کسی دباؤ کے یہ سرٹیفیکیٹ دے رہے ہیں
واضح رہے کہ کار ساز حادثہ 19 اگست کو کارساز روڈ پر پیش ایا
عدالت نے ملزمان نتاشا کی ضمانت منظور کر لی اور ملزم نتاشا کو ایک لاکھ روپے قیمت کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔