news

ترکمانستان کے وزیرِخارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات

Published

on

ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میریدوف آج تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

ترکمان وزیر خارجہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے، ترکمان وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران وسیع مذاکرات کریں گے، ترکمان وزیر خارجہ پاکستانی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا جائے گا، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version