news

بائیڈن کی دستبرداری کے بعد کملا ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’مضبوط امیدوار

Published

on

جو بائیڈن نے امریکی انتخاب کا رخ بدل دیا ۔ ہفتوں تک سختی کے ساتھ صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار رہنے پر اصرار کے بعد بلآخر وہ دباؤ کے سامنے جھک گئے ۔

ان کا دوڑ سے باہر ہونا نائب صدر کملا ہیرس، ڈیموکریٹس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

کملا ہیرس کے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے امیدوار ہونے کے امکانات کو جو بائیڈن کی توثیق سے بہت تقویت ملی ہے۔

صدر بائیڈن نے ان کی مکمل حمایت کی ہے اور چار سال قبل انھیں نائب صدر بنانے کے اپنے فیصلے کو اب تک کا بہترین فیصلہ قرار دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version