news

لندن میں دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل سے اسحاق ڈار کی ملاقات

Published

on

لندن میں سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دولت مشترکہ اور اس کے اصولوں کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے ساموا میں ہونے والے دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کے اجلاس میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق کی۔ ڈی پی ایم نے حکومت پاکستان کی جانب سے دولت مشترکہ کو پاکستان کے خوبصورت مناظر کی نمائش کرتے ہوئے ایک پورٹریٹ بھی پیش کیا۔

Courtesy : Foreign Office

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trending

Exit mobile version