news
پاکستان تحریکِ انصاف سیکرٹریٹ کےگرد پولیس کا گھیراؤ
اسلا م آباد کی پولیس نے پی ٹی آئی رہنماءبیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو گرفتار کرلیا،ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لے لیااس موقع پر خواتین پولیس اہلکار بھی ان کے ہمراہ تھیں۔