news
ہم دعویٰ نہیں بلکہ اپنے وعدوں کو پورا کرنا جانتے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت آج سندھ کے سیلاب متاثرین کو 21 لاکھ سے زائد گھر حکومت سندھ کی جانب سے نہ صرف بناکر دیئے جارہے ہیں بلکہ انہیں ان کی زمین کے مالکانہ حقوق بھی فراہم کیئے جارہے ہیں۔